اسلام آباد:حکومت غریب عوام سے ایک اور ہاتھ کر گئی ماہ صیام کا پہلا عشرہ گزر گیا، حکومتی دعوے ٹھس یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو رعائیتی نرخوں پر اشیاء خوردونوش نہ مل سکیں بیشتر سٹورز خالی پڑے ہیں۔ماہ صیام میں عوام کو یوٹیلٹی سٹورز رمضان بازاروں میں سہو لت دینے کے دعوئے ٹھس ہو گئے حکومت غریب عوام کو کسی قسم کی سہو لت فرا ہم کر نے میں ناکام ہو گئی، حکومت دالیں، گھی چینی،مشروبات،اور دیگر اشیاء ضرویہ فراہم کر نے میں ناکام رہی۔ اعلان تو کردیا گیا لیکن اشیائے ضروریہ تاحال یوٹیلٹی سٹورز تک نہ پہنچ سکیں متوسط طبقے کو مہنگا ئی کے اس دور میں شدید پریشا نی کا سا منارہا اور ماہ صیام سے پہلے عوام کو حکومت کی طرف سے سہولیات دینے کے تمام وعدے جھوٹ کا پلندہ ثا بت ہو ئے ضلعی انتظا میہ بھی اشیاء ضرویہ کی قیمتیں کنٹرول کر نے میں مکمل طور پر ناکام رہی۔
Related Posts

حریم خرم کا چھ سال کی عمر میں پہلا روزہ
- Rizwan Malik
- اپریل 8, 2023
- 0
اسلام آباد:اڈیالہ روڈ راولپنڈی کی معروف سماجی شخصیت نصیر عالم کی پوتی حریم خرم نے چھ سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھ کر پورا […]

پارلیمان معطلی فیصلہ عدالت میں چیلنج، برطانوی وزیر مستعفی
- Rizwan Malik
- اگست 31, 2019
- 0
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے ملکی پارلیمان کو معطل کرنے کے فیصلے کے بعد انگلینڈ میں رد عمل سامنے آنا شروع ہو […]

سوسائٹی کے بعد پولیس کا بلیو ورلڈ سٹی کے مالک کے گھر پر بھی چھاپہ
- Rizwan Malik
- اگست 8, 2025
- 0
غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک چوھدری نعیم اعجاز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے قریبی سمجھے جاتے ہیں اسلام آباد(نیوزرپورٹر)غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی کے بلیو […]
