فواد چوہدری مفتی پوپلزءی پر بازی لے گءے عیدالالضی اور محرم کی تاریخوں کا   قبل ازوقت اعلان کر دیا۔

 

Image result for fawad ch pic

 

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری مفتی پوپلزءی پر بازی لے گءے عیدالالضی اور محرم کی تاریخوں کا   قبل ازوقت اعلان کر دیا۔ اپنے ایک تازہ ٹیوٹ میں انہوں

نے ہجری کلینڈر کے لحاظ سے عید الضحیٰ اور محرم کی تاریخوں کا اعلان کردیا . ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ چلئے اب اس عید کی بحث ختم ہوگئی ہے، اب اگلے دو اہم اسلامی دن یعنی عید الاضحیٰ ا محرم کب ہیں،ہجری کیلنڈر کے مطابق عید الاضحیٰ سوموار12اگست کو ہوگی۔ اس روز پیر کا دن ہوگا۔ فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ محرم کا آغاز یکم ستمبر2019 بروز اتوار سے ہوگا۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری نے گذشتہ ماہ 5 سال کے ہجری کلینڈر کا اجرا کیا تھا۔