بیجنگ:چین کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے قومی لوگو جاری کرد یا گیا ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق حال ہی میں چین کی ریاستی کونسل کے خبر رساں دفتر نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کا لوگو میں 70کے ہندسے کے اندر، چین کے قومی لوگو کی نمائندگی کرنے والے 5ستاروں اور تھیئن آن من کی پر شکوہ عمارت کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ لوگو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی70ویں سالگرہ کے موقع پر مختلف جشن منانے کی سرگرمیوں کے موضوع سے ہم آہنگ ہے۔
Related Posts

میر شکیل الرحمٰن کو بھائی کی عیادت کیلئے کراچی جانے کی اجازت مل گئی، ایک یوم کے لیے کراچی جاسکتے ہیں، نیب اعلامیہ
- Rizwan Malik
- March 30, 2020
- 0
قومی احتساب بیورو (نیب) نے اراضی الاٹمنٹ کیس میں گرفتار جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو اپنے بھائی میر جاوید […]
فرانس میں شدید گرمی کی لہر جاری
- Rizwan Malik
- June 25, 2019
- 0
فرانس کے درالحکومت پیرس سمیت کئی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اتوار تک موسم شدید گرم […]

قومی اسمبلی کے بعد سینٹ نے بھی آرمی ترمیمی ایکٹ کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی
- Rizwan Malik
- January 8, 2020
- 0
قومی اسمبلی کے بعد سینٹ نے بھی آرمی ترمیمی ایکٹ کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی وزیر دفاع پرویز خٹک نے بل ایوان میں […]
