نئی دہلی:بھارتی فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ بھارت چین اور پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ بیک وقت جنگ کے لئے تیار ہے اور اس سلسلے میں بھارت کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ۔پاکستان باز نہ آیا تو فیصلہ کن کارروائی کرنے کو تیار ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل بپن راوت نے نئی دہلی میں ایک انٹرویو کے دوران چین اور پاکستان دونوں ممالک کو خبردار کیا کہ بھارت کے پاس نیوکلیائی صلاحیت بھی موجود ہے ۔ انہوں نے کشمیر کی صورت حال پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں امن بحالی فوج کی پہلی ترجیح رہی اور رہے گی،مجاہدین کے خلاف جو حکمت اختیار کر لی گئی ہے وہ حالات کے عین مطابق ہے
Related Posts
عمرہ ویزوںکے اجرا میں تاخیر سے زائرین کو مشکلات کا سامنا
- Rizwan Malik
- September 19, 2026
- 0
عمرہ زائرین کے ساتھ ساتھ ٹریول آپریٹر بھی مشکلات کا شکار،وزارت مذہبی امور کا واقعے سے اظہار لاعلمی زیرِ التوا رہنے والے عمرہ کیسز کے […]

آسٹریلین والی بال ٹیم کی پہلی بار پاکستان آمد
- Rizwan Malik
- May 28, 2024
- 0
تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج 28مئی کو لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائے گا اسلام آباد:آسٹریلیا کی والی بال ٹیم پاکستان کے ساتھ […]

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بہاولپور ریلوے سٹیشن کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ بیس کروڑ لاگت آئے گی
- Rizwan Malik
- June 29, 2019
- 0
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بہاولپور کے نئے ریلوے سٹیشن پر کام بھرپور طریقے سے جاری ہے جس پر 20 کروڑ روپے […]
