اسلام آباد: بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کے تحت بڑی تعداد میں منصوبوں سے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں، جن میں چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کی تعمیر بھی شامل ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے مطابق گوادر کی بندرگاہ مکمل طور پر کام کرنے کی صلاحیت حاصل کرچکی ہے اور یہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے کے نیٹ ورک کے فروغ میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔چین کے پاکستان اور بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں گزشتہ پانچ سال کے دوران اضافہ ہوا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ دیگر ممالک سے سرمایہ کاری راغب کرنے کے لیے بہتر کاروباری ماحول پیدا کررہا ہے۔
Related Posts
پولیس اہلکار ہی مخبر نکلے، شکارپور میں ڈاکوں کیخلاف آپریشن ناکام ہوگیا،تحقیقاتی رپورٹ
- Rizwan Malik
- October 4, 2019
- 0
شکارپور: پولیس کے اندر موجود کالی بھیڑوں کی مخبری کی وجہ سے شکارپور میں ڈاکوں کے خلاف پولیس آپریشن ناکام ہو گیا۔شکارپور میں کچے کے […]

نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر بولر بن گئےمہمان ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 86 رنز درکار ،
- Rizwan Malik
- February 9, 2020
- 0
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم […]

پاکستان نے بھی مسئلہ کشمیر پر بھارت کی جانب سے مذاکرات کار کی پیش کش کو مسترد کردیا۔
- Rizwan Malik
- October 24, 2017
- 0
حریت قیادت کے بعد پاکستان نے بھی مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت کی جانب سے مذاکرات کار کی پیش کش کو مسترد کردیا۔ […]
