بھارت کے معروف وکیل رہنما پرشانت بھوشن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندی مودی نے عدلیہ، الیکشن کمیشن اور میڈیا سمیت ایسے تمام […]
Category: عالمی خبریں
ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل، کونسی ٹیم کہاں پر؟
آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلے گئے اب تک کے میچز کے مطابق پوائنٹس ٹیبل میں 4 پوائنٹس کی بدولت نیوزی لینڈ سرفہرست ہے۔ […]
ہمسایہ ممالک کیساتھ برابری کی سطح پر تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی تیار
عید کے بعد وزارت داخلہ نے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کرنے کے احکامات جاری کر دے وفاقی حکومت کی جانب سے ہمسایہ ممالک کے […]
پاک انگلینڈ میچ میں امپائرز کی کھلاڑیوں کو تنبیہ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں گزشتہ روز ہونیوالے ورلڈ کپ کے میچ میں امپائرز نے گیند کی کنڈیشن پر نظر رکھی […]
سعودی عرب خلیج ،یورپ سمیت کئی مغربی ممالک میں عید الفطر منائی جارہی ہے
شاہ سلمان نے عیدالفطر پر مسلمانان عالم کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ ریاض: سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج مذہبی عقیدت واحترام سے […]
مسلسل بارہ ناکامیوں کے بعد پہلی اور بٰڑی فتح
شاہینوں نے فیورٹ انگلینڈ کو اعصاب شکن میچ میں آؤٹ کلاس کر دیا نوٹنگھم: عالمی کرکٹ کپ کے چھٹے میچ میں شاہینوں نے فیورٹ انگلینڈ […]
امریکی ویزہ کے خواہشمند افراد کیلئے نئے قوانین متعارف
امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے ویزے کے حصول کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیے گئے جن کے تحت تمام درخواست گزاروں کو اپنے […]
امریکا، ایران سے غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے، پومپیو
امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ کشیدگی میں کمی لانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ ایران سے غیر مشروط بات چیت کے […]
نیب کیسے شرفاء کی پگڑیاں اچھالتا ہے ۔ معروف ٹی وی آرٹسٹ عاشر عظیم نے ناقص تفتیش سے پردہ اٹھا دیا
نیب نے ہمیں 289 کنٹینرز مسنگ ہونے کے الزام میں شامل تفتیش کیا لیکن کسی ایک کنٹینر کا نمبر تک نہیں بتایا،عاشر عظیم۔ فوٹو: فائل […]
ملکہ الزبتھ سے ملاقات میں شلوار قمیض پہننے پر سرفراز کے بھارت میں چرچے
سرفرا شلوار قمیض میں بہت خوبصورت لگ رہے ہیں، بھارتی اداکارہ فوٹوٹوئٹر ممبئی: پاکستانی کپتان سرفراز احمد کے ورلڈ کپ سے قبل ملکہ برطانیہ سے ملاقات […]
11 سال بعد برٹش ایئرویز کی پہلی پرواز3جون بروز پیر کی صبح ساڑھے نو بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) ، برٹش ائیرویز اسلام آباد اور لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے درمیان ہفتے میں 3 پروازیں چلائے گی۔ طیارے کوواٹر سلوٹ پیش […]
عرب ممالک کے ہم پر لگائے گئے الزامات من گھرٹ ہیں، ایران
خلیج عمان میں تیل برادر بحری جہازوں پر حملے کا الزام مضحکہ خیز ہے، وزارت خارجہ (فوٹو : فائل) تہران: ایران نے سعودی عرب کی میزبانی […]
آزادی اظہاررائے کے نام پرمسلمانوں کے جذبات کومجروح نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
نیوزی لینڈ کے واقعے نے ثابت کردیا کہ دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں، وزیراعظم: فوٹو: پی ٹی آئی مکہ المکرمہ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے […]
پا کستان اور چین میں سی پیک کو تما سی سیا سی جام عتو ں، صو بو ں اور مختلف طبقہ ہا ئے فکر کی بھر پو ر حما یت حا صل ہے
پا کستان اور چین میں سی پیک کو تما سی سیا سی جام عتو ں، صو بو ں اور مختلف طبقہ ہا ئے فکر کی […]
چین میں روایتی چینی ادویات کے اداروں کی تعداد 60738 ہوگئی
ان اداروں میں 1.23ملین بیڈز دستیاب ہیں،1.07ارب مریضوں کا علاج کیا گیا بیجنگ:چین میں روایتی چینی ادویات (ٹی سی ایم) کے 60738میڈیکل ادارے موجود ہیں،یہ […]
عالمی برادری ایران کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے، سعودی
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ عالمی برادری ایران کو دوسروں کے معاملات میں مداخلت سے روکنے کے لیے ہر ممکن […]
چین کے نئےتھرڈ بورڈ میں کمپنیوں کی تعداد 10001ہوگئی
بیجنگ:چین کے نئے تھرڈ بورڈ نے اس ہفتے کے اختتام تک 8نئی چھوٹے اور درمیانے درجے کی کمپنیوں کی عارضی رجسٹریشن کی ہے جس کے […]
شمالی چینی صوبے شنزی کی 41کاؤنٹیز سے غربت کا خاتمہ کردیا گیا
تائی یوآن:شمالی چینی صوبے شنزی کی 41کاؤنٹیز سے غربت کا خاتمہ کردیا گیا ہے،شنزی غربت کے خلاف مہم میں اہم کردار ادا کرنے والا صوبہ […]
