اداکارہ سجل علی اور گلوکار احد رضا میر کی منگنی ہوگئی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر باضابطہ منگنی کا اعلان کر دیا۔ فنکار احد رضا […]
دبئی میں حادثہ، پاکستانی سمیت 17جاں بحق
دبئی میں راشدیہ کے قریب عمانی بس کو حادثے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری سمیت 17 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ جاں […]
ورلڈ کپ میچوں کے سب سے کامیاب بیٹسمین اے بی ڈیویلئیر کی ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش ادھوری رہ گئی
جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈیویلئیر نے خواہش ظاہر کی تھی کہ انھیں ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل کیا جائے،تاہم جنوبی افریقی بورڈ […]
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں بھارت نے نریندر مودی اور عمران خان کے درمیان ملاقات کا امکان مسترد کردیا
بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نریندر مودی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات کے امکان کو مسترد کردیا۔ بھارت […]
انڈین میڈیا سے نمٹنے کیلئے اکیلا شیخ رشید ہی کافی ہے،وزیر ریلوے
وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھارتی میڈیا کے تجزیوں پر لعنت بھیجنے کا مشورہ دے دیا ،کہا کہ انڈین میڈیا کیلئے تو اکیلا شیخ رشید […]
خیبرپختونخوا حکومت کا مدارس کیلئے 3 ارب روپے فراہم کرنے کافیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں مدارس کو تعلیمی نظام کے دھارے میں لانے کیلئے تین ارب روپے فراہم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کے […]
ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس کا کالکی اوتار کا تذکرہ ہے ‘ وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہیں۔ ہندو مصنف کی تحقیق نے دنیا میں ہلچل مچادی
ہندو دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں وہ مزید کالکی اوتاریعنی تمام کاءنات کے رہنماء کا انتظار کرنے کی بجاءے اسلام قبول کر لیں۔ […]
سلیکٹڈ حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے، بلاول پیپلز پارٹی کا سی ای سی اجلاس 10 جون کو طلب
پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 10 جون کو اسلام آباد میں طلب کرلیا، اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری اور آصف […]
پی ٹی آئی اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ دھوئے، شیخ رشید
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف والے اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ […]
پاکستان ایک خطرناک سائیڈ ہےپاکستانی ٹیم کے بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتا کہ یہ کب کیا کردےٹیم کےکپتان کرونا رتنے اور تھیسارا پراپر
سری لنکن کرکٹ ٹیم کےکپتان کرونا رتنے اور تھیسارا پراپراکا کہنا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ پاکستان ایک خطرناک سائیڈ ہےپاکستانی ٹیم […]
ہرنائی میں فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید
بلوچستان میں عید سیکیورٹی پر تعینات ایف سی اہلکاروں پر دہشتگردوں کے حملےمیں 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا […]
عید الفطر،آرمی چیف کی جوانوں کیساتھ لائن آف کنٹرول پر نماز کی ادائیگی
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مجاہد انور خان نے آپریشنل بیس پر عملے کے ساتھ جبکہ بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے […]
فواد چوہدری مفتی پوپلزءی پر بازی لے گءے عیدالالضی اور محرم کی تاریخوں کا قبل ازوقت اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری مفتی پوپلزءی پر بازی لے گءے عیدالالضی اور محرم کی تاریخوں کا قبل ازوقت اعلان کر دیا۔ اپنے […]
سی پیک کے باعث پاک چین عوام ایک دوسرے میں رچ بس گءے ہیں
سی پیک اوبور منصوبہ کا اہم ترین جزو ہے، سی پیک پاک چین حکومتی تعاون کے ساتھا ساتھ نجی شعبہ کی تعمیر وترقی میں اہم […]
چین امریکہ سے تجارتی جنگ نہیں چاہتا لیکن وہ خاءف بھی نہیں اور ضرورت پڑھنے پر یہ جنگ لڑ سکتا ہے۔رابرٹ لارنس کوہن
چین امریکہ کے ساتھ با وقار تجارتی تعلقات چاہتا ہے، چین کی جانب سے جاری کیا گیا وائٹ پیپر اس کی واضح مثال ہے، چین […]
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس 13جون کو ہو گا،
اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے سی پیک کے تحت سماجی اقتصادی ترقی کے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے […]
حکومت خیبر پختون خوا اور وزارت اطلاعات فواد چودھری کے نشانے پر ، جہالت کا علاج لقمان حکیم کے پاس بھی نہیں تھا۔ فواد چودھری
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی اپنی ہی حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے جہاں 29 رمضان کو عید منانے […]
پیپلز پارٹی کےُسنئیر رہنما سید خورشید شاہ کی تمام ہم وطنوں کو عید کی مبارک باد
پیپلز پارٹی کےُسنئیر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے عید الفطر کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے خدا کے حضور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی ہمیں دائمی امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائیں۔ انہوں نے کہا خوشی کے اس موقع پر ہمیں محروم اور پسماندہ طبقات کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بیرون ِ ملک مقیم پاکستانی بھائیوں کو بھی عید کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ خورشید شاہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر ہم ان شہدا کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن پر اپنی جانیں نچھاور کیں۔ انہوں نے اپنے […]

