
این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم آزمانے کا فیصلہ
این اے 4 کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوری نتائج کے حصول کے لیے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم استعمال کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن
این اے 4 میں ضمنی انتخاب میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں صوبائی الیکشن کمیشنر کی بریفنگ
بریفنگ کا اہتمام الیکشن کمیشن کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کی جانب سے کیا گیا
بریفنگ میں این اے 4 کے ریٹرننگ آفیسر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی بھی شرکت
الیکشن کمیشن انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر کے پی کے




