سات سال بعد عام انسان مریخ کا سفر کر سکے گا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں ٹیسلا اور سپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ سنہ 2024 تک عام لوگوں کو مریخ پر بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔