اسلام آباد : چین کے قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن کے وائس چیئرمین لی ہی پنگ چین پاکستان اقتصادی راہداری بارے مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پیر کو سی پیک کے سابق ڈائریکٹر حسن دائود بٹ نے ان کاخیرمقدم کیا۔ چین کے قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن کے وائس چیئرمین لی ہی پنگ گوادر میں 300 میگاواٹ کے بجلی گھر کا تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب اور مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Related Posts

پاکستان اور جاپانی 660 سی سی آلٹو میں فرق
- Rizwan Malik
- مئی 30, 2019
- 0
ویں جنریشن کی گاڑی پاکستانی آلٹو جون تک مارکیٹ میں ۹ فروخت کے لے آسکتی ہے لاہور: (ویب ڈیسک) پاک سوزوکی نے PAAPAM کے زیر […]

شہریار آفریدی سے دھوکا تو نہیں ہو گیا؟
- Rizwan Malik
- اکتوبر 10, 2019
- 0
وزیر مملکت برائے سیفران و نارکوٹکس شہریار آفریدی نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے ساتھ اسلام […]

گرینڈ کینال آف چائنا- اوورسیز ٹورازم پروموشن سیزن 2022(
- Rizwan Malik
- جولائی 23, 2022
- 0
اسلام آباد: گرینڈ کینال آف چائنا- اوورسیز ٹورازم پروموشن سیزن 2022″ کا باضابطہ آغاز 20 جولائی کو کیا گیا ہے، جو 20 اگست 2022 تک […]
