سمندر سے برآمد ہونیوالی چیز نے بھارت میں کہرام مچا دیا

سمندر سے برآمد ہونیوالی چیز نے بھارت میں کہرام مچا دیا

بھارت کی ریاست پڈیچڑی سے ایک ایسی چیز برآمد ہوئی ہے جس نے پورے بھارت میں کہرام مچا دیا۔ تفصیل کے مطابق بھارت کی ریاست پڈیچڑی میں جب مچھیروں نے مچھلیاں پکڑنے کیلئے جال بچھایاتو ایک بہت ہی وزنی چیزجال میں پھنستی نظر آئی تاہم جب مچھیروں نے اس بھاری بہرکم چیزکو باہر نکالا تو پورے بھارت میں کہرام مچ گیا۔جہاں پولیس اورخفیہ ایجنسی کے ادروں نے اپنی کارروائیاں تیز کی اور تحقیقات کرنے کی کوشش کی،تاہم کچھ سامنے نہ آ سکا ،چیئرمین آئی ایس آر او کا کہنا تھا کہ کسی خلائی مشن پر گئی مشینری کا حصہ معلوم ہوتا ہے جو سمندر میں جا گرا ہو۔ یاد رہے بھارت میں پہلے بھی معمولی چیزوں کے برآمد ہونے پر کہرام مچا دیا جاتا ہے