جمہوریہ چیک میں اسلام ایک تیزی سے پھیلتے مذہب کے طور پر سامنا آیا ہے جس نے اسلام دشمنوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور اب وہ مایوس ہو کر قتل کی دھمکیوںپر اتر آئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ چیک میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک مسجد کو نقصان پہنچایا اور دیواروں پر نفرت انگیز اور مسلمانوں کو قتل کی دھمکیوں والے نعرے لکھ دئیے ۔پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے دیواروں پر لکھا کہ ملک میں اسلام مت پھیلاؤ ، ورنہ ہم تمہیں قتل کر دیں گے ۔ترجمان نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے ۔مسلم کمیونٹی سنٹر کے سربراہ منیب حسان الراوی نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتہائی سنجیدگی سے اسے براہ راست دھمکی کے طور پر لے رہے ہیں۔اس واقعہ کو دنیا بھر اور جمہوریہ چیک میں مسلمانوں اور مساجد پر ہونیوالے حملوں کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔
Related Posts

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی گئی
- Rizwan Malik
- December 2, 2021
- 0
اسلام آباد : وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سال 2021 کے لیے اسکالرشپ کی درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ […]

شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ سے قبل کیس کا فیصلہ دے دیں گے، سپریم کورٹ
- Rizwan Malik
- December 9, 2020
- 0
اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)عدالت عظمی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج ، شوکت عزیز صدیقی کو ان کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق […]
اتوار کو ملک کی قسمت کا فیصلہ ہوجائے گا وزیراعظم نے دھمکی آمیز خط بھیجنے والے ملک کا نام بتادیا
- Rizwan Malik
- March 31, 2022
- 0
سلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے امریکا کا نام لے لیا لیکن جیسے ہی غلطی کا احساس ہوا تو رک […]
