ملک میں جاری کورونا وائرس کی وبا کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 325تک پہنچ گئی جن میں ضلع راولپنڈی میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 229ہے یہ اعدادو شمار گزشتہ روز کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر)محمد محمود کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں بتائے گئے بتایا گیاکہ راولپنڈ ی ڈو یژن میں کل325 کنفرم مر یض ہیں جن میں ضلع راولپنڈی میںاس وقت کور و نا وا ئرس کے 229کنفرم مر یض موجود ہیںجن میں سے31 مریض دوسرے اضلاع کے ہیں اسی طرح ضلع اٹک میں15، ضلع چکوال میں08 اور ضلع جہلم میں73 کنفرم مر یض ر پورٹ ہو ئے ہیں جنہیںمختلف ہسپتا لوں میں بہتر ین طبی امداد فراہم کیا جا رہی ہے ڈو یژ ن بھر میں اب تک اس وا ئرس کی وجہ سے11اموات ر پو رٹ ہو ئی ہیں جن میں سے6کا تعلق راولپنڈی جبکہ2اٹک سے اور3جہلم سے تھے اسی طرح علاج معا لجے کے بعد صحتیاب ہو نے وا لوں کی تعداد55ہے جن میں سے30 راولپنڈی جبکہ23جہلم جبکہ اٹک اور چکوال کے1،1 ر ہا ئشی ہیںڈو یژن بھر اس و قت راولپنڈی ڈو یژن میں1428 افراد قر نطینہ میںموجود ہیں جن میں سے کو ئی بھی سمپٹو میٹک نہیں۔
Related Posts

شمالی وزیرستان: فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 4 شہید چار زخمی
- Rizwan Malik
- June 7, 2019
- 0
اسلام آباد:شمالی وزیر ستان میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے باعث پاک فوج کے 3 افسران سمیت ایک جوان شہید ہو […]

بھارتی درخواست مسترد پاکستان کا کشیدگی کے خاتمے تک بھارت کے لئے فضائی حدود کھولنے سے انکار
- Rizwan Malik
- July 12, 2019
- 0
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشیدہ صورتحال معمول پر نہ آنے تک اپنی فضائی حدود کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔ سینیٹ قائمہ […]

ینگ انجینئرز الائسن پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں کسی مخصوص پینل کی حمایت نہیں کرے گا،عبدالحسیب منصوری
- Rizwan Malik
- August 7, 2024
- 0
اسلام آباد:ینگ انجینئرز الائنس پاکستان (YEAP) نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آنے والے پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) کے انتخابات میں کسی بھی ایک مخصوص […]
