لاہور : پولیس نے تیسری جماعت کی بچی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں انویسٹی گیشن پولیس کے جینڈر بیسڈ کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے تیسری جماعت کی13سالہ معصوم بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں شہزاد، عمر اور ارسلان شامل ہیں جو متاثرہ بچی کے ہمسائے اور رشتہ دار بھی ہیں۔ ملزمان زیادتی کے بعد کسی کو بتانے کی صورت میں بچی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ اچھرہ میں ملزمان کے خلاف بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Related Posts

مسلم لیگ (ن) محض ایک جماعت نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے،انجم عقیل خان
- Rizwan Malik
- January 1, 2026
- 0
پارٹی کارکن ہماری اصل طاقت ،ان شاء اللہ مسلم لیگ (ن) پاکستان کو ترقی اور وقار کی منزل تک لے جائے گی اسلام آباد(سٹی رپورٹر) […]

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے چین میں دودھ کی صنعت کو فروغ
- Rizwan Malik
- June 18, 2024
- 0
بھینس کا دودھ چینی مارکیٹ میں اپنی بھرپور غذائیت ، گاڑھے پن اور ذائقے کی وجہ سے بتدریج مقبول ہورہا ہے نان ننگ (شِنہوا) چینی […]

نواسے کو نانا کی یاد ستانے لگی ،جنید صفدر نےنوازشریف اور کلثوم نواز کی یادگار تصویر شئیر کر دی
- Rizwan Malik
- September 13, 2021
- 0
اسلام آباد:مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے اپنے نانا، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی مرحومہ […]
