مرنا تو اسان ہوا۔۔۔۔پنجاب حکومت کا عوام کیلئے ماڈل قبرستان بنانے کا فیصلہ

چیچہ وطنی.( رپورٹ رضوان احمد) کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ نے کہا ہیے کہ وزیر اعلی پنجاب صوبے کے تمام بڑے شہروں میں ماڈل قبرستان بنا  جائیں گئے۔جس کے تحت ساہیوال میں 80 کنال۔اوکاڑہ میں 100 کنال ۔اور پاکپتن میں 50 کنال سرکاری اراضی کی نشاندہی ہو چکی ہیے۔جہاں شہر خاموشاں بنائیں جائیں گے
[