روحیل اشتیاق کو پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ راولپنڈی ڈویثرن کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد


راولپنڈی(نیوزرپورٹر (پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکر یٹری اطلاعات محمد شاھد راولپنڈی سٹی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری چوھدری بنارس تحصیل راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری راجہ ساجد عمر سینئر راہنما شفیق جدون نے روحیل اشتیاق کو پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ راولپنڈی ڈویثرن کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ روحیل اشتیاق کی آمد سے ضلع میں پارٹی مزید مضبوط اور منظم ہوگی