راولپنڈی:ترقی پسند فلاحی تنظیم کے صدر محمد عامر صدیقی نے کہا ہے کہ نوجوانان جنت کے سردار سید نا امام حسین ہیں آپ کا اسم گرامی حسین ، لقب سید الشہدائ، کنیت ابو عبداللہ ہے آپ امیرالمومنین سید نا علی اور خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزاہرہ کے لخت جگر اور امام الانبیاء سرکار دو عالم ۖکے نواسے اور سید نا امام حسن کے بھائی ہیں آپ 3 شعبان المعظم 4 ہجری مدینہ میں پیدا ہوئے سید دو عالم ۖ نے آپ کی ولادت پر بہت خوشی کا اظہار فرمایاآپ وہ ہستی ہیں جن کے بارے میں بنی کریم ۖ نے فرمایا جس نے حسن و حسین سے محبت کی اس نے در حقیقت مجھ سے محبت کی اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بھی بغض رکھاآپ نے کربلا کے میدان میں اپنی اور اپنے خاندان کی قربانی پیش کرکے شجر اسلام کی آبیاری کی ۔
Related Posts

برطانوی شہزادوں میں اختلافات ہیری کا بڑے بھائی سے اختلافات کا اعتراف
- Rizwan Malik
- October 22, 2019
- 0
شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری لیڈی ڈیانا کے بیٹے ہیں برطانوی شاہی خاندان کے افراد کے درمیان اختلافات کی کہانی کوئی نئی نہیں، دنیا کے […]

اظفر رحمان اور آمنہ الیاس ہدایت کار اور مصنف عثمان رضوی کی فلم ”مستانی“ میں فن کے جوہر دکھائیں گے
- Rizwan Malik
- November 24, 2019
- 0
اسلام آباد(شوبز رپورٹر) فلم اور ٹی وی کی خوبرو جوڑی اظفر رحمان اور آمنہ الیاس ہدایت کار اور مصنف عثمان رضوی کی نئی آنے والی […]

پی سی بی انتظامیہ کے کرکٹ دشمن فیصلوں نے ملک کے مقبول ترین کھیل کو تباہی کے دھانے پر پہنچادیا،آئی سی سی کے آئین کی بھی خلاف ورزی ہو رہی ہے ،شکیل شیخ
- Rizwan Malik
- April 18, 2020
- 0
اسلام آباد:پی سی بی گورننگ بورڈ کے سابق رکن، کرکٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین اور اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر […]
