اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان میں امن و خوشحالی کی نوید ثابت ہو گا۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق حکومت پاکستان سی پیک کے کامیاب نفاذ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جس سے بلوچستان سمیت پورے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئے گی۔جبکہ سی پیک کے تحت بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کو خاص ترجیح دی گئی ہے۔ بلوچستان کے عوام سی پیک سے حقیقی معنوں میں استفادہ کریں گے۔ مزید برآں یہ میگا پراجیکٹ خطے میں مقامی لوگوں کے لئے وسیع مواقع پیدا کرے گا جس کے سبب بلوچستان میں ترقی وخوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
Related Posts
ملکی امن و استحکام کو مذموم مقاصد پر مبنی ایجنڈے کیلئے ختم کرنیکی اجازت نہیں دینگے‘آرمی چیف
- Rizwan Malik
- نومبر 5, 2019
- 0
بے پناہ قربانیوں سے داخلی سلامتی و استحکام حاصل کیا، قربانیوں کے ثمرات کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، جنرل باجوہ کا کور کمانڈرز کانفرنس […]

پاکستان نے سی پیک پر بھارت کے ‘مضحکہ خیز’ ریمارکس مسترد کردیے
- Rizwan Malik
- جولائی 27, 2022
- 0
بھارتی کوششیں ایک مذموم ایجنڈے کو ظاہر کرتی ہیں جس نے جنوبی ایشیا میں کئی دہائیوں سے سماجی و اقتصادی ترقی کو روک رکھا ہے […]

وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے سے روکا نہیں جا سکتا، آئینی و قانونی ماہرین
- Rizwan Malik
- جون 28, 2019
- 0
اسلام آباد : قانونی و آئینی ماہرین اور ریٹائرڈ ججوں کی یہ متفقہ رائے ہے کہ اسپیکر کو سلیکٹڈ وزیراعظم کے الفاظ استعمال کرنے سے […]
