مظفرگڑھ :علی پور میں بچوں سے ملنے پر سگے بھائیوں نے بہن کا مبینہ قتل کردیا۔ پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ صدر کی حدود میں موضع مکول ہڈیر کی رہائشی عائشہ خاتون کو 2 سال قبل طلاق ہو گئی تھی اس کے 4 بچے تھے وہ اپنے بچوں سے ملاقات کرنے گئی تو اس کے بھائی عزیز اور نعیم پتہ چلنے پر اس کے پیچھے گئے اور اسے گھسیٹتے ہوئے گھر لائے جہاں اس پر تشدد کرنے کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس تھانہ صدر علی پور نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال علی پور منتقل کر دی ہے اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Related Posts

اشتعال انگیز تقاریر کیس: خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد،تیرہ نومبر سے روزانہ سماست ہوگی
- Rizwan Malik
- نومبر 13, 2019
- 0
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر چھبیس ملزمان کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر، سرکاری املاک […]

کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل کی ملائیشین نائب وزیراعظم سے ملاقات
- Rizwan Malik
- نومبر 30, 2025
- 0
دوطرفہ سائنسی تعاون کے فروغ ، جدید تربیتی پروگراموں، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تحقیق و تدریس پر اتفاق اسلام آباد ÷ کوالالمپور:او آئی سی—کامسٹیک کے […]

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن مستعفی
- Rizwan Malik
- اکتوبر 28, 2024
- 0
کپتان کے بعد کوچ بھی تبدیل ریڈ بال کے کوچ جیسن گلپسی وائٹ بال کے کوچ بھی مقرر اسلام آباد:پاکستان کی وائٹ بال کے کوچ […]
