اسلام آباد: سی پیک سے منسلک منصوبے حکومت کو آئندہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح میں تقریباپانچ فیصد تک کا اضافہ کرنے اور ترقیاتی اہداف کی تکمیل کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سینیٹ میں سی پیک اتھارٹی بل منظور ہوچکا ہے اوراب حکومت کو اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ کامیابی کی راہ پر گامزن ہو۔ حکومت تمام رکاوٹوں کو دور کرنے اور چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے کام کر رہی ہے حکومت کو کسی تاخیر سے بچنے کے لئے اپنی ڈیڈ لائن متعین کرکے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے۔
Related Posts

ن لیگ اپنی موت آپ مر چکی ہے، پی ٹی آئی ہی پاکستان کا روشن چہرہ ہےریحانہ بابر
- Rizwan Malik
- اکتوبر 21, 2019
- 0
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و یونین کونسل 40 سے منتخب کونسلر ریحانہ بابر نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حیدر […]
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو اے این ایف نے گرفتار کرلیا
- Rizwan Malik
- جولائی 1, 2019
- 0
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور سے گرفتار […]

نواب اکبر بگٹی کی برسی ،بلوچستان خون میں نہا گیا
- Rizwan Malik
- اگست 27, 2024
- 0
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے اندر 54 افراد جاں بحق موسی خیل سمیت مختلف مقامات پر دہشتگردوں کی کارروائیوں میں 38 افراد شہید دہشتگردوں کی […]
