تھل نہر میں ڈوبنے والے شخص کی نعش بر امد

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی: ٹھٹھی کے قریب تھل نہر میں ڈوبنے والے شخص کی نعش خواجہ آبار کے قریب بر امد ۔

ریسکیو 1122 نے علی الصبح نعش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی ۔

ڈوبنے والے شخص نجیب اللہ ٹھٹھی کا رہنے والہ تھا

مرحوم 10اکتوبرکووضو کرتے ہوئے نہر میں جا گرا تھا۔ ریسکیو زرائع