سخاوت خان سدوزئی 
نکیال آزادکشمیر:بھارتی فوج کنٹرول لائن پر جارحیت سے باز نہ آئی.نکیال سیکٹر میں شدید گولہ باری.
کنٹرول لائن کے سیکٹر نکیال میں بھارتی فوج کی گولہ باری سے آٹھ افراد زخمی.
زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نکیال منتقل کردیا گیا.
حکمرانوں کی چشم پوشی .متاثرین کنٹرول لائن رل گئے.
تحصیل ہیڈ کوراٹر ہسپتال نکیال میں فی الفور سرجن ڈاکٹر تعینات کیا جائے.شہری
ایمبولینسوں کی فراہمی اور ٹی ایچ کیو نکیال میں اوپریشن تھیٹر کو فعال بنایاجائے.شہری
نکیال بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں شدید گولہ باری، آٹھ افراد زخمی



