
اسلام آباد:معروف ماہر تعلیم پروفیسر محمد علم دین کے صاحبزادے نوجوان قانون دان اور تحریک انصاف کے مقامی رہنماء عبدالقدوس چودھری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ان کی تقریب ولیمہ گزشتہ دنوں ایک مقامی شادی حال میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی و سماجی رہنمائوں اور وکلا برادر ی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقر یب ولیمہ میں مختلف سیاسی رہنمائوں جن میں پیپلزپارٹی کے زمرد خان، مسلم لیگ ن کے ملک افتخار احمد اور دیگر نے شرکت کی ۔


