
سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام
مریم نواز کے میڈیا سیل کا اہم کارکن انور عادل تنولی گرفتار۔ ملزم راولپنڈی کا رہائشی ہے۔ زرائع
گرفتاری ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے کی گئی ہے۔ زرائع
ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کر کیا گیا۔
ملزم کی رھائی کے لئے اہم حکومتی شخصیت کا ایف آئی اے حکام پر شدید دباو۔ زرائع



