
پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ھائوس لاھور مین نوازلیگ فیصل آباد کے رہنما شہباز احمد لونا نے ایک ملاقات کر کےپاکستان پیپلز پارٹی مین شمولیت کا اعلان کر دیا اس موقع پر پپ پ پ فیصل آباد ڈویزن کے صدر سید حسن مرتضیٰ اسلم گل رانا فاروق سعید اور دسرے رھنما موجود ہیں۔




