
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی …عدالت نےقتل کےمقدمے کافیصلہ سنادیا2افرادکوسزائے موت 1کو75سال سزاکاحکم جاری کردیا
ایڈیشنل سیشن جج میانوالی ضیاء الطارق نے تھانہ چھدرو کے مشہور تیہرے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے رتاس خان اور شیر سمند خان کو تین ٹین بار سزائے موت اور محمد عرفان خان کو 75 سال سزا سنا دی۔واقعات کے مطابق 31 جولائی 2013 کو چھدرو چوک پر کھیشکے خیل قبیلےکے افراد نے حیاتو خیل قبیلےکے تین افراد محمد خان ۔ضیاء اللہ خان۔عبدالرحمن خان کو قتل کر دیا تھا۔


