بیجنگ: چین کی فوج نے امریکی جنگی بحری جہاز ہگنز کو ہوانگ یان ڈاؤ کی سمندری حدود میں غیرقانونی داخلے پر روک کر باہر نکال دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ اقدام چین کی خودمختاری و سلامتی کی خلاف ورزی اور جنوبی بحیرہ چین کے امن کو نقصان ہے۔ فوج نے دفاع کے لیے مکمل چوکسی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
بغیر اجازت داخلے کی کوشش ،چین نے امریکی جنگی جہاز کو باہر نکال دیا



