ایس سی او ممالک نے 24 اہم دستاویزات کی منظوری دیدی

تیانجن(شِنہوا)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے ایس سی او تیانجن سربراہ اجلاس کے دوران سکیورٹی، معیشت، ثقافتی تبادلوں اور ادارہ جاتی تعمیر سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق 24 اہم دستاویزات کی منظوری دیدی۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایس سی او ممالک کے رہنماؤں نے 24 اہم دستاویزات کی منظوری دیدی ہے.