کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز کےزیر انتظام دس کیرئیر کالج اور سات کیرئیر اکیڈمیز کام کر رہی ہیں

اسلام آباد ( نیوزرپورٹر) کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز کے چیئرمین جاوید انتظار نے کہا ہے کہ کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز کےزیر انتظام دس کیرئیر کالج اور سات کیرئیر اکیڈمیز کام کر رہی ہیں۔ جن میں اللہ نے پانچ سو زائد افراد کے لئے رزق کمانے کی ترتیب بنائی ہے۔ 6000 طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ 2026 میں چار کالجز اور چار اکیڈمیز کھولیں گے.
ایک بیان میں‌انہوں‌نے کہا کہ اللہ کے نظام کی روشنی انسان کو مستقل مزاج، متحرک اور با صلاحیت بنانے میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے۔ اللہ کے نظام میں ہر انسان کو کامیابی کے برابر مواقعے ملتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ "” اے انسان تو کیا چاہتا ہے, میں دوں گا، تم اس کی کوشش کرو”” اس آیت کے ترجمے کے تین حصے ہیں پہلے حصے میں اللہ تعالیٰ رنگ نسل مذہب ، امیری غریبی سے بالا تر ہو کر انسان کو فیصلہ کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ یعنی قوت فیصلہ انسان کی کامیابی میں بنیادی عنصر ہے، آیت کے دوسرے حصے میں اللہ رب العزت فرما رہے ہیں کہ "” میں دوں گا”” اس حصے میں رازق مالک اور خالق یقین دہانی کروا رہے ہیں گارنٹی دے رہے ہیں۔ انسان کے ایمان کو مضبوط کر رہے ہیں اور گارنٹی دے رہے ہیں کہ میرے بعد خود پر یقین رکھو، آیت کے تیسرے حصے میں قوت فیصلہ اور ایمان و یقین کو کوشش کرنے سے مشروط کر رہے ہیں ۔لہزا طلباء اپنے ہدف کے تعین کا فیصلہ کریں اور اللہ کے بعد خود پر یقین رکھیں کہ اللہ کامیابی دے گا اس کے حسب ضرورت کوشش، محنت کریں۔ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان میں کامیابی کا راز پوشیدہ ہے ۔ جسکی گہرائی کو سمجھکر آگے بڑھنے میں اصل کامیابی ہے۔ کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز کے چیئرمین جاوید انتظار نے فرسٹ ایئر پری میڈیکل ، انجنئیرنگ اور آئی سی ایس کے طلباء کو کامیابی اور صلاحیت کے موضوع پر گائیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز کےزیر انتظام دس کیرئیر کالج اور سات کیرئیر اکیڈمیز کام کر رہی ہیں۔ جن میں اللہ نے پانچ سو زائد افراد کے لئے رزق کمانے کی ترتیب بنائی ہے۔ 6000 طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ 2026 میں چار کالجز اور چار اکیڈمیز کھولیں گے۔ اسی آیت کو سامنے رکھتے ہوئے ملک میں کیرئیر کالج اور اکیڈمیز کی 100 برانچز کھولنے کے ہدف پر تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے اللہ کے نظام کی روشنی انسان کو مستقل مزاج، متحرک اور با صلاحیت بنانے میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے۔ اللہ کے نظام میں ہر انسان کو کامیابی کے برابر مواقعے ملتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ "” اے انسان تو کیا چاہتا ہے, میں دوں گا، تم اس کی کوشش کرو”” اس آیت کے ترجمے کے تین حصے ہیں پہلے حصے میں اللہ تعالیٰ رنگ نسل مذہب ، امیری غریبی سے بالا تر ہو کر انسان کو فیصلہ کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ یعنی قوت فیصلہ انسان کی کامیابی میں بنیادی عنصر ہے، آیت کے دوسرے حصے میں اللہ رب العزت فرما رہے ہیں کہ "” میں دوں گا”” اس حصے میں رازق مالک اور خالق یقین دہانی کروا رہے ہیں گارنٹی دے رہے ہیں۔ انسان کے ایمان کو مضبوط کر رہے ہیں اور گارنٹی دے رہے ہیں کہ میرے بعد خود پر یقین رکھو، آیت کے تیسرے حصے میں قوت فیصلہ اور ایمان و یقین کو کوشش کرنے سے مشروط کر رہے ہیں ۔لہزا طلباء اپنے ہدف کے تعین کا فیصلہ کریں اور اللہ کے بعد خود پر یقین رکھیں کہ اللہ کامیابی دے گا اس کے حسب ضرورت کوشش، محنت کریں۔ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان میں کامیابی کا راز پوشیدہ ہے ۔ جسکی گہرائی کو سمجھکر آگے بڑھنے میں اصل کامیابی ہے۔ کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز کے چیئرمین جاوید انتظار نے فرسٹ ایئر پری میڈیکل ، انجنئیرنگ اور آئی سی ایس کے طلباء کو کامیابی اور صلاحیت کے موضوع پر گائیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز کےزیر انتظام دس کیرئیر کالج اور سات کیرئیر اکیڈمیز کام کر رہی ہیں۔ جن میں اللہ نے پانچ سو زائد افراد کے لئے رزق کمانے کی ترتیب بنائی ہے۔ 6000 طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ 2026 میں چار کالجز اور چار اکیڈمیز کھولیں گے۔ اسی آیت کو سامنے رکھتے ہوئے ملک میں کیرئیر کالج اور اکیڈمیز کی 100 برانچز کھولنے کے ہدف پر تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے