
راولپنڈی… سپورٹس رپورٹ
پاکستان امیچور نیچرل باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیر اھتمام 70سالہ پاکستان آزادی تقریبات کے سلسلے میں ہونے والی شہید مظہر علی مبارک باڈی بلڈنگ چمپین شپ پنجاب کے سلمان خان نے جیت لی جبکہ نقاش نواز دوسرے وقاص کامران کی تیسری پوزیشن حاصل کی پاکستان مارشل آرٹس فیڈرشن اور پاکستان امیچور نیچرل باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین راجہ خالد نے باڈی بلڈرز میں انعامات تقسیم کیے سپورٹس کمپلیکس میں پنجاب بھر سے باڈی بلڈرز نے حصہ لیا پاکستان امیچور نیچرل باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین راجہ خالد نےپاکستان کی 70سالہ تقریبات کے سلسلہ میں منعقدہ شہید مظہر علی مبارک باڈی بلڈنگ چمپین شپ پ کے موقع پر خطاب میں کہا صحت مند دما غ کے لئے صحت مند جسم کا ہونا ضروری ھےانہوں نے کہاکہ شہید مظہر علی مبارک کے مشن کو جاری رکھا جاۓ گا تکہ ملک میں کھیلوں کو ترقی حاصل ھو ، مسٹر جم اور شہید مظہر علی مبارک باڈی بلڈنگ چمپین شپ پنجاب کے سلمان خان نے جیتی جبکہ سینئر ا عزاز عر فا ن مسیع جیتا ارسلان نےدوسری ،ہارون نے تیسری ،قسم حسین نے چوتھی اور نعمان احمد نے 5 ویں پوزیشن حاصل کی.حاجی وزیر اعوان مموریل باڈی بلڈنگ چمپین شپ کا ٹائٹل سلمان خان نے جیتا جبکہ نقاش نواز نے دوسری اور وقاص کامران نے تیسری پوزیشن حاصل کی. اس موقع پر مارشل آرٹس کا زبردست مظاہرہ لیاقت باڈی بلڈنگ جم اینڈ مارشل آرٹ اکیڈمی کے انٹرنشنل پلیئر لیاقت علی بلیک بیلٹ فورتھ ڈان ،کیو کشن پاکستان فیڈریشن ،راجہ مارشل آرٹس اینڈ فٹنیس جم کے عبد لوہاب،عبدلجبا ر ،آ یاں افضل ،بریکنگ ٹائیل کاشف علی ،محمّد حنیف ،طاہر ڈار ،بریکنگ کا تا حسن علی ،سلف ڈیفنس کاشف علی ،احتشام بابر ،فایٹ میں احتشام بابر، حسن علی پر فارم کر کے زبر دست داد حاصل کی،،،،،،



