میانوالی
کباڑی ہرنولی روڈ پر حادثہموٹر سائیکل سوار واں بھچراں کا رہائشی نوجوان عثمان زخمیعثمان حساس ادارے میں ملازم ہے
صبح گھر سے کندیاں چشمہ جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماری۔ گاڑی والے موقع سے فرار ہوگئے
ریسکیو 1122 نے بے ہوشی میں میانوالی ہسپتال پہنچایا
عثمان کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا


