میانوالی میں دھند کا راج

 

میانوالی ۔۔دھند اورسموگ کاراج طالب علموں اورمسافروں کومشکلات کاسامنا

میانوالی ۔۔میانوالی بنوں کالاباغ روڈ پرحدنگاہ 5میٹرٹریفک کی روانی متاثر

میانوالی ۔۔۔داودخیل اور گردونواح میں بھی شدید دھند ٹریفک کی آمدورفت میں مشکلات کا سامنا .

میانوالی ۔۔۔سات روز سے داودخیل میں سموگ کی وجہ سے سورج ہی نظر نہیں آیا

میانوالی۔۔ سیمنٹ فیکٹری کول پلانٹ اور فیکٹری کی چمنیوں کے دھوئیں کی وجہ سے بھی سموگ میں اضافہ

میانوالی ۔۔۔ کھانسی اور گلے کی بیماریاں عام ہو رہی ہیں۔

عبدالقیوم خان نیازی میانوالی