بہاولپورشوہر پر فائرنگ کروانے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار

یاسرآکاش چوہدری
.بہاولپورشوہر پر فائرنگ کروانے والی بیوی بے نقاب آشنا سمیت گرفتاربہاولپور میں تھانہ بغداد الجدید پولیس نے اپنے شوہر کو قتل کروانے کی سازش رچانے والے والی خاتون اور اسکے آشناء کو دھر لیا ,بہاولپور۔ دو ہفتے قبل ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کرنے کوشش کی تھیزخمی شخص تاحال بی وی ہسپتال میں زیر اعلاج ہےتھانہ بغداد الجدید کے علاقہ 26 بی سی میں دو ہفتے قبل فائرنگ کیس کے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیافائرنگ کے نتیجے میں محمد الیاس نامی شخص زخمی ہوگیا تھا جو تاحال بی وی ہسپتال میں زیر اعلاج ہےگرفتار ہونے والوں میں زخمی شخص کی بیوی اور اسکا آشناء شامل ہیں , دوران تفتیش ملزمان نے اعتراف جرم کرلی