میانوالی پولیس کی کامیاب کاروائی ،اسلحہ برآمد

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی /ایس ایچ اوتھانہ موچھ عبدالرسول اوراسکی ٹیم کی کامیاب کارروائی 2پسٹل 30بورمعہ33کارتوس01رائفل 44بورمعہ 44گولیاں 01بندوق 12بورریپیٹر50کارتوس برآمد ملزم گرفتارمقدمہ درجمیانوالی تھانہ موچھ پولیس نےغلام فرید ولد غلام حسین قوم لوہار سکنہ خان محمدوالہ حال ساکن موچھ دکاندارفرنیچر نیوبازارکوگرفتارکرلیاجس سے 02پسٹل 30بور ،1رائفل 44بور بمع 44گولیاں ,1بندوق12بورریپیٹر بمع 50کارتوس برآمد کرلیے ۔ملزم کیخلاف تھانہ موچھ میں مقدمہ درج کردیاگیا۔