میانوالی میں تیز رفتاری کے با عث بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق

 

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی میں  بس الٹ گئی

نزدکچہ مالی خیل ، ڈی آئی خان روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ سے بس الٹ گئی ۔ جس کے با عث ایک شخصجانبحق ، 10 افرادزخمی ۔

۔ریسکیو 1122 موقع پر پنچ گئی ۔

ریسکیو 1122 اور پرائیویٹ گاڑی کے زریعے نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔