اسلام آباد دھرنے میں شرکت کےلیے موچھ سے قافلہ نکل پڑا

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی …اسلام آبادپنڈی دھرنے میں شرکت کےلیے موچھ سے قافلہ نکل پڑا

 

موچھ سے الحاج پیر سید زاہدعبیداللہ شاہ آستانہ عالیہ عبیدہ موچھ دھرنے میں شرکت کرنےکےلیے اسلام آبادروانہ

جامعہ سلطانیہ ملوکیہ موچھ کےپرنسپل مولانامحمدخان قادری بھی انکے ہمراہ

انشاءاللہ ہم سب جارہے ہیں اوردعاگوہیں کہ اللہ پاک علامہ رضوی صاحب کوکامیابی عطاکرے ۔پیر زاہد عبیداللہ شاہ

ہم ختم نبوت کےلیے اسلام آبادجارہے ہیں ۔پیرزاہد عبیداللہ شاہ

اورجب ضرورت پڑی آقاﷺپرہم اپنی جانیں اولادیں مال سب کچھ قربان کرنے کےلیے تیارھیں

روانگی کےوقت پیرسید زاہدعبیداللہ شاہ کی عبدالقیوم خان نیازی سے خصوصی بات چیت