
تحریک لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا پر حکومت نے معاملہ کو حل کرنے کیلئے رینجرز کو اختیارات دے دئے۔
جس کا وزارت داخلہ نے نوٹفکیشن جاری کردیا
پنجاب رینجرز کے سربراہ میجر جنرل اظہر نوید کو جڑواں شہروں میں سیکیورٹی صورتحال کا انچارج تعینات کیا گیا ہے۔ میجر جنرل نوید اظہر دھرنا کو ختم کرانے اور سیکیورٹی معاملات حل کرینگے۔ اس مقصد کے لئے وہ مذاکرات یا آپریشن جو چاہیے کر سکتے ہیں



