گولنواز گھمن نے حلقہ پی پی 124 سے انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا

سیالکوٹ… پاکستان پیپلزپارٹی کے تحصیل سمبڑیال کے صدر چودری گولنواز گھمن نے حلقہ پی پی 124 سے انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا خبر سنتے ہیں لوگوں کا چوہدری گلنواز گھمن کے ڈیرے پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہلکا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی سیاسی و سماجی شخصیت نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کی دعا کی ہے