موضع بگل سے اغوا ہو نے والا بچہ ابھی تک پولیس بازیاب نہ کروا سکی

سیالکوٹ… سید عارف حسین شاہ
تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ موضع بگل سے اغوا ہو نے والا بچہ ابھی تک پولیس بازیاب نہ کروا سکیں بچے کے لواحیقین تھانہ کے چکر لگا لگا کر تھک چکے ہیں کوئ فریاد سننے کے لیے تیار نہیں بچے کو تلاش کرنے کے لئے پیسے لگتے ہیں کہاں سے لاؤں بچے کی دادی کی فریاد ڈ پکشمیر سیالکوٹ وزیراعلی پنجاب سے بہت بار اپیل کرچوکہ کسی پر کوئی اثر نہیں ہو رہا چیف جسٹس پاکستان وزیراعظم پاکستان سے مدد کی اپیل