– سیالکوٹ سید عارف حسین شاہ
پنجاب پولیس کو وردی تو مل گی لیکن جرسیاں نہ مل سیکں اکثر اہلکار پرانے یونیفارم کی جرسیاں پہنے ھوئے ھیں چندماہ پہلے پنجاب پولیس کی یو نیفارم کے کلر کو تبدیل کر کے روایتی کلر بلیک سے خاکی کر دیا گیا پنجاب حکومت نےخاکی وردیاں تو تیار کروائیں مگر تا حال تمام اہلکاروں کو گرم جرسیاں نہ مل سیکں


