سیکرٹری صاحب ایسا نہ ہو ایجوکیشن فائونڈیشن کا قیام ہی کالعدم قرار دیدیں، جسٹس گلزار احمد

 

پنجاب میں سکولوں کی نجکاری کیخلاف دائر درخواست پر سماعت،

سپریم کورٹ میں سیکرٹری تعلیم پنجاب کی سخت سرزنش

بہترین تعلیمی سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، جسٹس گلزار احمد

پنجاب کے سکول ایجوکیش فائونڈیشن کے حوالے کیوں کیے گئے؟؟، جسٹس گلزار احمد

یہ طارق محمود کون ہیں؟؟ جنہیں تمام سکول دیکر نوازا گیا، جسٹس گلزار احمد

سیکرٹری صاحب بہت ہوگیا، اب ایسے نہیں چلے گا، جسٹس گلزار احمد

عدالت نے 2013 میں سکول فعال کرنے کا حکم دیا تھا، وکیل درخواست گزار

حکومت نے سکول اراکین اسمبلی اور دیگر افراد کو ٹھیکے پر دیدیے، سیف الحق

سیکرٹری صاحب ایسا نہ ہو ایجوکیشن فائونڈیشن کا قیام ہی کالعدم قرار دیدیں، جسٹس گلزار احمد

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیا

جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی
سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی