اسلام آباد(نیوزرپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری 25 سے 30 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے سفارتی ذرائع کے مطابق صدر اصف علی زرداری چین کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ملاقاتوں میں دو طرفہ معاشی اور دفاعی تعاون کے منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا خطے کی موجودہ صورتحال کی تناسل میں یہ دورہ بہت اہم تصور کیا جارہا ہے۔
Related Posts
پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے اب لندن بھی جائے گی
- Rizwan Malik
- دسمبر 28, 2025
- 0
مارچ 2026 ء تک آپریشن شروع ہو جائے گا،ہیتھرو ائر پورٹ کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہفتہ وار چار پروازوں کی سلاٹ […]

عمران احتجاج جبکہ قوم مذاکرات چاہتی ہے
- Rizwan Malik
- جون 26, 2022
- 0
78 فیصد پاکستانی جبکہ 71 فیصد پی ٹی آئی ورکر چاہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف احتجاج کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنائےعوامی نتائج نے […]

کرپشن روکنے والے افسر کے پاس ساڑھے تین سو تولے سے زائد کا سونا برآمد
- Rizwan Malik
- فروری 26, 2022
- 0
اسلام آباد(نیٹ نیوز)کراچی کی احتساب عدالت میں سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب انکوئری رپورٹ میں […]
