
ننکانہ صاحب : تھانہ واربرٹن پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہویےبین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ڈکیٹ گینگ کا سرغنہ بابر عرف بابری اپنے ساتھی عثمان سمیت گرفتار ملزمان واربرٹن ، بھکھی اور شیخوپورہ پولیس کو مطلوب تھے ۔لزمان نے واربرٹن میں دو وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ۔ملزمان کے قبضہ سے نقدی ، موبائل، اسلحہ برآمدہوا ہے



