بیجنگ :چین کی ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے سے وابستہ ممالک کے ساتھ تجارت 120 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ گزشتہ سال چین کی ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے سے وابستہ ممالک اورعلاقوں کے ساتھ تجارت 120 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔چین کے نائب وزیر تجارت نے کہا ہے کہ سال 2018 میں، چین اورایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے سے وابستہ ممالک اورعلاقوں کے درمیان خدمات کی تجارت کی درآمدات اور برآمدات کا حجم 121.7 بلین امریکی ڈالر تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ چین مسلسل پانچ سالوں سے سروس تجارت میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک رہا ہے، جسکا 2018 میں مجموعی حجم 759 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا-
Related Posts

کامسٹیک اور الشفا ٹرسٹ کی ٹیم موغا دیشو میں موتیا بند آنکھوں کی سرجری کے لیے روانہ
- Rizwan Malik
- March 4, 2024
- 0
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم اوآئی سی کی سائنسی اور تکنیکی تعاون کی وزارتی قائمہ کمیٹی (کامسٹیک) نے الشفا ٹرسٹ آئی ٹرسٹ ہسپتال، راولپنڈی کے […]
کرونا کا خطرہ کم ،غیر ملکی شہریوں کی چین آمد کا سلسلہ شروع
- Rizwan Malik
- June 1, 2020
- 0
بیجنگ :کورونا کا خطرہ کم ہونے کے بعد غیر ملکی شہریوں کا پہلا گروپ چین پہنچ گیا ہے۔2سو غیر ملکی مسافروں کو لیکر پہلا […]

اکتوبر نومبر میں پاکستان اور بھارت میں جنگ ہوتی دیکھ رہا ہوں،مسئلہ کشمیر پر سڑک والے ہمارے ساتھ ہیں پٹرول پمپ والے نہیں ، شیخ رشید
- Rizwan Malik
- August 28, 2019
- 0
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر ساری دنیا ہمارے ساتھ ہے لیکن ’’پیٹرول پمپ‘‘ والے ہمارے ساتھ […]
