اسلام آباد۔ سینیٹ میں ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا بورڈ (ترمیمی) بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے تحریک پیش کی جس کے بعد چیئرمین نے بل قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
Related Posts

بھارتی فوجی افسر اپنے ماتحت کی بیوی سے زیادتی کرنے الزام میں گرفتار
- Rizwan Malik
- March 19, 2022
- 0
نئی دہلی(خصوصی رپورٹ) بھارت میں ماتحت فوجی اہلکار کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش پر فوجی افسر کے خلاف مقدمہ درج […]

قریبا آٹھ سال تک پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک رہنے والے طاقتور فوجی حکمران پرویز مشرف انتقال کر گئے
- Rizwan Malik
- February 5, 2023
- 0
امائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری کے پاس انتقال ہوا ، عمر 79 برس تھی ، سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے انہیں سزائے موت […]

پلوامہ حملے کے قصور وار جتنا چھپ لے ، سزا ضرور ملے گی، نریندر مودی
- Rizwan Malik
- February 16, 2019
- 0
بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے ہرزہ سرائی کی ہے اور کہا ہے کہ ہندوستان کی تقسیم […]
