اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اگلے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس میں صنعتی تعاون، زراعت، سماجی اور معاشی ترقی کے منصوبوں پر توجہ دی جارہی ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق موجودہ حکومت کی کاوشوں سے سی پیک منصوبوں میں اب عوامی فائدے کے منصوبے بھی شامل کئے جا رہے ہیں۔ ان منصوبوں کو مزید وسعت دینے سے صنعتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی۔ موجودہ حکومت نے سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کا عزم کررکھا ہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام زیر التواء پراجیکٹس کو بروقت مکمل کریں۔
Related Posts

موبائل فون پر پابندی کا معاملہ ، پنجاب پولیس کا یو ٹرن پولیس افسران کے لیے نئی ہدایات جاری
- Rizwan Malik
- September 10, 2019
- 0
لاہور: آئی جی پنجاب نے پولیس اہلکاروں کے موبائل استعمال پر پابندی لگا دی تھی۔تاہم اب پولیس افسران کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ […]
پاکستانی سکالر سرخ ثقافت کے ذریعے عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی راہیں روشن کرنے میں مگن
- Rizwan Malik
- July 4, 2026
- 0
نان چھانگ (شِنہوا) چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ممالک کی دوستی سرخ ثقافت […]

بیوی اور بیٹی سے بہت ڈرتا ہوں، خلیل الرحمان قمر نے سچ سچ بتادیا
- Rizwan Malik
- August 22, 2022
- 0
خرچے کے پیسے بھی اہلیہ سے لیتا ہوںان کے سامنے کوئی اوقات نہیںکم عمری میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پسند تھے خاص طور پر […]
