لاہور; چیئرمین کمیٹی ملک ندیم باراکی زیر صدارت سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے نادرہال ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس ہوا،اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اویس ملک، ایس ایس پی ڈسپلن فیصل مختار اور دیگر افسران نے شرکت کی۔انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے تمام محکموں کو متحرک ہونے کی ہدایت کی۔اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کے 22 کیسوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ 07 کیسز کے درخواست گزار غیر حاضر تھے۔15کیسوں کی سماعت جاری ہے۔
Related Posts

فالج کی 9 پیشگی علامات اور بچائو کے طریقے
- Rizwan Malik
- مارچ 10, 2021
- 0
اسلام آباد: فالج اس وقت ہوتا ہے جب دماغ کے کسی حصے کو خون کی فراہمی میں کمی آ جائے۔ دماغ کو آکسیجن کی فراہمی […]
بھارت مقبوضہ کشمیر کے زمینی حالات کو دنیا سے چھپا رہا ہے، علی امین گنڈا پور
- Rizwan Malik
- اپریل 27, 2020
- 0
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپورنے مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے کے واقعات کی شدید مذمت […]

آباد انتظامیہ کو قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل کی بحالی اور امن یقینی بنانے کی ہدایت
- Rizwan Malik
- اکتوبر 31, 2017
- 0
اسلام آباد …. وزیر داخلہ احسن اقبال نے قائداعظم یونیورسٹی کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد انتظامیہ کو یونیورسٹی انتظامیہ کے تعاون سے […]
