پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹا گیامسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کی صدر رفعت عباسی ، ڈویژن کے نائب صدرمانگی گئی۔مقررین نے اس یقین کا اظہار کیا کہ میاں نوازشریف تمام کیسز سے سرخرو ہو کر نکلیں گے اور ایک بار پھر ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کریں گے۔