محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے قائد اعظم محمد علی جناحؒ ، فاطمہ جناحؒ اور نواب لیاقت علی خان کی وقف شدہ جائیدادوں پر قبضے کیے جانے کا نوٹس لے لیا اور اس پر باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا۔محکمہ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق گلبرگ میں واقع اربوں روپے مالیت کی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ ، فاطمہ جناح ؒ اور نواب لیاقت علی خان کے نام سے وقف جائیداد پر قبضے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کی باقاعدہ نشاندہی کروائی گئی اور پھر ایک مکمل سورس رپورٹ کی بنیاد پر محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے پٹوار سرکل اچھرہ میں واقع ریونیو سٹاف سے ریکارڈ اور موقع کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے ۔ ایل ڈی اے کے افسران کو نوٹسز جاری کر دئیے گے اور ایل ڈی اے کے متعلقہ افسران کو بھی ریکارڈ سمیت آئندہ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ، ریکارڈ ملنے کے بعد اربوں روپے مالیت کی یہ قیمتی اراضی قبضہ مافیا سے جلد خالی کرا لی جائے گی۔
Related Posts

ماہرہ خان نے تھانے دار کے روپ میں خود پر تنقید کا جواب دے دیا
- Rizwan Malik
- August 17, 2019
- 0
فردوس جمال نے ماہرہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ نہ اچھی اداکارہ ہیں اور نہ وہ اچھی یروئن بننے کے لائق […]

بدعنوانی، بدانتظامی پر وزارت توانائی کو حکومتی اراکین کی تنقید کا سامنا
- Rizwan Malik
- August 29, 2019
- 0
بغیر کسی قانونی وجہ کے اسلام آباد میں گیس اور بجلی کے میٹر نہ لگائے جانے پر بھی احتجاج کیا گیا اسلام آباد: […]

یں نے شادی پر اپنی والدہ کا جوڑا پہنا تھا ضروری نہیں کہ بھاری زیورات اور مہنگے جوڑے آپ کو خوشیاں دیں،نیمل خاور
- Rizwan Malik
- September 1, 2019
- 0
داکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے اپنی شادی والے دن والدہ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا تھا جن کا کہنا ہے کہ یہ میرا سب سے بہترین […]
