اسلام آباد : چین کے قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن کے وائس چیئرمین لی ہی پنگ چین پاکستان اقتصادی راہداری بارے مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پیر کو سی پیک کے سابق ڈائریکٹر حسن دائود بٹ نے ان کاخیرمقدم کیا۔ چین کے قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن کے وائس چیئرمین لی ہی پنگ گوادر میں 300 میگاواٹ کے بجلی گھر کا تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب اور مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Related Posts

سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے والوں نے G14/1 کو کھنڈر بنادیا
- Rizwan Malik
- June 20, 2026
- 0
ڈھوک کھوکھراں ، سادات کالونی میں جگہ جگہ سیورج لائنیں توڑ دی گئیں، گند پانی گلیوں میں بہنے لگا ہر طرف تعفن اور بدبو سے […]

کمرمشانی ،ریسکیو 1122 دفتر کو اشتہاری بورڈبنا دیا گیا
- Rizwan Malik
- October 31, 2017
- 0
میانوالی: کمرمشانی کے ریسکیو 1122 دفتر کو ڈالڈا فیکٹری بنا دیا گیا میانوالی: پنجاب گورنمنٹ کے وال چاکنگ ایکٹ کی خلاف وردی کرتے ہوئے دفتر […]

کرونا آفت اور ہلاکتیں ،جے سالک کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں یوم سوگ اور یو دعا منانے کی اپیل، دنیا مشترکہ طور پر آفت سے لڑنے کا عزم کرے ،صدر مملکت عارف علوی کو ٹیلیفون
- Rizwan Malik
- April 25, 2020
- 0
واشنگٹن : ورلڈمینارٹیزالائنس کے کنوینراورسابق وفاقی وزیر جے سالک نے صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے کروناوائرس سے دنیابھر میں لاکھوں افرادکی ہلاکت پریوم […]
